🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 880
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 880
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي زُرْعَةُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا فِي الْمَسْجِدِ، وَعَلَيَّ بُرْدَةٌ، وَقَدِ انْكَشَفَتْ فَخِذي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" غَطِّ فَخِذَكَ يَا جَرْهَدٍ، فَإِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ" ,
سیدنا جرہد اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اس وقت مسجد میں موجود تھا میں نے اوپر چادر لی ہوئی تھی اور میرے زانوں سے چادر ہٹی ہوئی تھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے جرہد! تم اپنے زانوں کو ڈھانپ لو! کیونکہ زانو ستر کا حصہ ہے۔ [مسند الحميدي/حَدِيثَا جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 880]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1710، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7453، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4014، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2795، 2797، 2798، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2692، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3278، 3279، والدارقطني فى «سننه» برقم: 872، 873، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16172، 16173»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں