🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 992
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 992
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَابُورَ ، وَحُمَيْدٌ الأَعْرَجُ ، وَابْنُ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ سورة الشعراء آية 219، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرَى مِنْ خَلْفِهِ فِي الصَّلاةِ كَمَا يَرَى مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ" .
مجاہد اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کرتے ہیں: «وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ» (26-الشعراء:219) اور تمہیں سجدہ کرنے والوں میں پھیرتا ہے۔ مجاہد بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اپنے پیچھے بھی اسی طرح دیکھ لیتے تھے، جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سامنے کی طرف دیکھ لیتے تھے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 992]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى مجاهد، وهو موقوف عليه، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» 3676»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں