الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات حدیث نمبر 1179
1180- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”حبشہ سے تعلق رکھنے والا ”ذوسویقتین“ خانہ کعبہ کو ڈھا دے گا“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1591، 1596، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2909 وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6751، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2904، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3873، 11087، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8790، 8791، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8209، 9529»
|