🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. بَابُ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ
نماز کے شروع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 168B3
قَالَ مَالِك فِي الَّذِي يُصَلِّي لِنَفْسِهِ فَنَسِيَ تَكْبِيرَةَ الْافْتِتَاحِ: إِنَّهُ يَسْتَأْنِفُ صَلَاتَهُ.
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو شخص نماز پڑھے اکیلا، اور بھول جائے تکبیرِ تحریمہ، تو پھر سرے سے نماز پڑھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 168B3]
تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 156، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 22»

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 168B4
وَقَالَ مَالِك فِي إِمَامٍ يَنْسَى تَكْبِيرَةَ الْافْتِتَاحِ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ صَلَاتِهِ، قَالَ: أَرَى أَنْ يُعِيدَ وَيُعِيدُ مَنْ خَلْفَهُ الصَّلَاةَ، وَإِنْ كَانَ مَنْ خَلْفَهُ قَدْ كَبَّرُوا، فَإِنَّهُمْ يُعِيدُونَ
اور امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ امام اگر بھول جائے تکبیرِ تحریمہ اور فارغ ہو جائے نماز سے، تو پھر پڑھے اور جن لوگوں نے اس کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ بھی نماز لوٹا دیں گے، اگرچہ اُن لوگوں نے تکبیرِ تحریمہ کہی ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 168B4]
تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 156، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 22»