🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. الرِّفْقُ رَأْسُ الْحِكْمَةِ
نرمی دانائی کی جڑ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 51
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نرمی دانائی کی جڑ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، مكارم الاخلاق للخرائطى: 791» علی بن الاعرابی کے حالات نہیں ملے۔ مزید دیکھئے: السلسلة الضعيفة: 1574

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں