🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

63. مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ
لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 91
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 91]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان: 471، شعب الايمان: 8087» سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں۔
وضاحت: فائدہ:
امام ابوحاتم فرماتے ہیں: یہ حدیث باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں۔ [علل الحديث: 2359]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 92
یہ روایت سفیان ثوری سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 92]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان: 471، شعب الايمان: 8087» سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں