🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

79. «رَأْسُ الْحِكْمَةِ مَخَافَةُ اللَّهِ»
اللہ کا ڈر دانائی کی جڑ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 116
116 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، بِإِسْنَادِهِ الْمُقَدَّمُ ذِكْرُهُ فِي الْجُزْءِ الْأَوَّلِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْخُطْبَةِ الطَّوِيلَةِ الَّتِي فِيهَا «الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ» ، وَمَا ذَكَرَ مَعَهُ
قاضی ابومحمد عبدالکریم بن منتصر نے اپنی اسی سند کے ساتھ جس کا ذکر جز اوّل میں گزر چکا ہے، سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس طویل خطبہ میں یہ (مذکورہ بات) ارشاد فرمائی جس میں یہ بھی تھا کہ جوانی جنون کا حصہ ہے۔ اور اس کے ساتھ کئی دوسری باتیں بھی مذکور تھیں۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 116]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، ديكهئے حديث نمبر 55»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں