🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

88. الْمُؤْمِنُ يَسِيرُ الْمُؤْنَةِ
مومن بار اخراجات ہلکا رکھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 127
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مؤمن بار اخراجات ہلکا رکھتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 127]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 5765» ابن لہیعہ مدلس و مختلط ہے۔ نیز اس روایت میں اور بھی علتیں ہیں۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4673»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں