🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

119. الْمَوْتُ كَفَّارَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ
موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 171
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 171]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 205/8، والموضوعات: 2/ 394» ۔ مفرج بن شجاح موصلی مجہول ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4685»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 172
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور (پھر) انہوں نے (یہ حدیث) بیان کی۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 205/8، والموضوعات: 2/ 394» ۔ مفرج بن شجاح موصلی مجہول ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4685»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 173
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت مؤمن کے لیے کفارہ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 173]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 9419، والموضوعات: 2/ 394» نضر بن جمیل مجہول ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں