🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

122. حُرْمَةُ مَالِ الْمُسْلِمِ كَحُرْمَةِ دَمِهِ
مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 177
177 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ بُهْزَاذَ إِمْلَاءً سَنَةَ ثَمَانٍ ثَلَاثِينَ وَثَلَاثِمِائَةٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ: ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ الْكُوفِيُّ، ثنا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حُرْمَةُ مَالِ الْمُسْلِمِ كَحُرْمَةِ دَمِهِ»
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 177]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه حلية الأولياء: 6/ 183» ابراہیم ہجری ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 178
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه حلية الأولياء: 6/ 183» ابراہیم ہجری ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں