🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

126. الْمَرْءُ كَثِيرٌ بِأَخِيهِ
انسان اپنے بھائی کے ساتھ قوت حاصل کر لیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 186
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسان اپنے بھائی کے ساتھ قوت حاصل کر لیتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 186]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الكامل: 225/4» مسیب بن واضح ضعیف اور سلیمان بن عمرو کذاب ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں