🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

131. النَّاسُ كَأَسْنَانِ الْمُشْطِ
لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح (برابر) ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 195
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح (برابر) ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 195]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جداً، وأخرجه الكامل لابن عدى 4 /225، ـ ا مثال الحديث لابي الشيخ: 143» مسيب بن واضح اور سلیمان بن عمر و مخفی کذاب ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں