الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. مَنْ أَحَبَّ عَمَلَ قَوْمٍ خَيْرًا كَانَ أَوْ شَرًّا كَانَ كَمَنْ عَمِلَهُ
جس نے کسی قوم کے عمل کو پسند کیا، وہ برا ہو یا اچھا، تو وہ بھی عمل کرنے والوں جیسا ہے
حدیث نمبر: 420
420 - أَخْبَرَنَا تُرَابُ بْنُ عُمَرَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُفَسِّرِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ، ثنا عَمْرِو بْنُ الْحُصَيْنِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُلَاثَةَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَحَبَّ عَمَلَ قَوْمٍ خَيْرًا كَانَ أَوْ شَرًّا كَانَ كَمَنْ عَمِلَهُ»
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی قوم کے عمل کو پسند کیا، وہ برا ہو یا اچھا، تو وہ بھی عمل کرنے والوں جیسا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 420]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، عمرو بن حصین کذاب متروک ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا