🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

403. سَافِرُوا تَصِحُّوا وَتَغْنَمُوا
سفر کیا کر و صحت مند رہوگے اور غنیمتیں حاصل کرو گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 622
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر کیا کرو صحت مند رہو گے اور غنیمتیں حاصل کرو گے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 622]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 7400، والكامل: 7/ 400، وتاريخ مدينة السلام: 12/ 125» محمد بن عبدالرحمن بن رداد ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 623
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 623]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 7400، والكامل: 7/ 400، وتاريخ مدينة السلام: 12/ 125» محمد بن عبدالرحمن بن رداد ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں