🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

505. إِذَا جَاءَكُمُ الزَّائِرُ فَأَكْرِمُوهُ
جب تمہارے پاس ملاقات کرنے والا آئے تو اس کی عزت کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 763
موسیٰ بن انس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جب تمہارے پاس ملاقات کرنے والا آئے تو اس کی عزت کرو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 763]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه مكارم الاخلاق: 330» ابوالمقدام متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں