🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

565. لَا يَصْلُحُ الْمَلَقُ إِلَّا لِلْوَالِدَيْنِ
عجز و بے بسی کا اظہار والدین اور عادل حکمران کے سامنے ہی مناسب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 870
870 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بِنْ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى الْحِمَارُ، ثنا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكُرْدِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَصْلُحُ الْمَلَقُ إِلَّا لِلْوَالِدَيْنِ وَالْإِمَامِ الْعَادِلِ»
زہری کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عجز و بے بسی کا اظہار والدین اور عادل حکمران کے سامنے ہی مناسب ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 870]
تخریج الحدیث: مرسل ضعیف، اسے امام زہری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، عمر بن ابراہیم کر دی ضعیف ہے، اس میں ایک اور بھی علت ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں