🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

603. لَا تُوَاعِدْ أَخَاكَ مَوْعِدًا فَتُخْلِفَهُ
اپنے بھائی سے ایسا وعدہ نہ کر جس کی تو خلاف ورزی کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 936
936 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا الْحَضْرَمِيُّ، وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُوَاعِدْ أَخَاكَ مَوْعِدًا فَتُخْلِفَهُ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بھائی سے ایسا وعدہ نہ کر جس کی تو خلاف ورزی کرے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 936]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ترمذي: 1995، الادب المفرد: 394، الصمت لابن ابي الدنيا: 123»
لیث بن ابی سلیم ضعیف ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں