🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

613. لَا تُرْضِيَنَّ أَحَدًا بِسَخَطِ اللَّهِ
اللہ کی ناراضی سے کسی کو ہرگز راضی نہ کر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 947
947 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ، مَنْصُورُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَنْمَاطِيُّ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ مُوسَى الْعَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْقَتِيرِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ نَجِيحٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ خَيْثَمَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لَا تُرْضِيَنَّ أَحَدًا بِسَخَطِ اللَّهِ، وَلَا تَحْمَدَنَّ أَحَدًا عَلَى فَضْلِ اللَّهِ، وَلَا تَذُمَّنَّ أَحَدًا عَلَى مَا لَمْ يُؤْتِكَ اللَّهُ، فَإِنَّ رِزْقَ اللَّهِ لَا يَسُوقُهُ حِرْصُ حَرِيصٍ، وَلَا يَرُدُّهُ عَنْكَ كَرَاهَةُ كَارِهٍ» كَذَا فِي الْأَصْلِ: خَالِدُ بْنُ نَجِيحٍ، وَهَذَا إِنَّمَا يُرْوَى عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الْعُمَرِيِّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی ناراضی سے کسی کو ہرگز راضی نہ کر، اللہ کے فضل پر کسی کی ہرگز تعریف نہ کر اور جو چیز اللہ نے تجھے نہیں دی اس پر کسی کو ہرگز برا نہ کہہ کیونکہ اللہ کے رزق کو کسی حریص کی حرص تمہارے پاس لا سکتی ہے اور نہ ہی کسی بدخواہ کی بدخواہی اسے تم سے روک سکتی ہے۔ سند میں خالد بن نجیح اسی طرح ہے حالانکہ حقیقت میں یہ حدیث خالد بن یزید العمری عن سفیان الثوری کی سند سے مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 947]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 15014، حلية الاولياء: 3/262»
خالد بن نجیح اور خالد بن یزید دونوں سخت ضعیف ہیں اس میں ایک اور علت بھی ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں