🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

617. لَنْ تَهْلِكَ الرَّعِيَّةُ وَإِنْ كَانَتْ ظَالِمَةً
رعایا ہرگز ہلاک نہ ہوگی خوہ وہ ظالم ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 951
951 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، صَالِحُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رِشْدِينَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْقَاضِي، بِحِمْصَ، سَنَةَ سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَمِئَتَيْنِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ أَبُو عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ تَهْلِكَ الرَّعِيَّةُ وَإِنْ كَانَتْ ظَالِمَةً مُسِيئَةً إِذَا كَانَتِ الْولَاةُ هَادِيَةً مَهْدِيَّةً، وَلَنْ تَهْلِكَ الرَّعِيَّةُ وَإِنْ كَانَتْ هَادِيَةً مَهْدِيَّةً إِذَا كَانَتِ الْولَاةُ ظَالِمَةً مُسِيئَةً»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رعایا ظالم بدکردار ہو ہرگز ہلاک نہ ہوگی جبکہ اس کے حاکم ہادی مہدی ہوں، اور رعایا خواہ ہادی مہدی ہو اور حاکم ظالم بدکردار ہوں (اس وقت بھی) وہ ہرگز ہلاک نہ ہوگی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 951]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه العقوبات: 54، تاريخ مدينة السلام: 130/11»
عبدالله بن زید ابوعثمان کی توثیق نہیں ملی اس میں ایک اور علت بھی ہے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں