🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

630. إِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ
بے شک علماء انبیاء کے وارث ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 975
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”بے شک علماء انبیاء کے وارث ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود: 3641، والترمذي: 2682، وابن ماجه: 223،، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22129، 22130»
داود بن جمیل اور کثیر بن قیس ضعیف ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں