🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

697. إِنَّ اللَّهَ لَيَدْرَأُ بِالصَّدَقَةِ سَبْعِينَ مَيْتَةً مِنَ السُّوءِ
بے شک اللہ صدقہ کی وجہ سے ستر بری موتیں دور کر دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1094
سیدنا انس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ صدقہ کی وجہ سے ستر بری موتوں کو دور کر دیتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1094]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، یزید رقاشی ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «ارواء اللغليل: 3/ 392»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں