🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

768. خَيْرُ النِّكَاحِ أَيْسَرُهُ
بہترین نکاح وہ ہے جو آسان تر ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1226
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین نکاح وہ ہے جو آسان تر ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1226]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4072، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2758، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2117، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14446، 14447، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 723، 724»
وضاحت: تشریح: -
اس حدیث سے پتا چلا کہ بہترین نکاح وہی ہے جس میں آسانیاں ہوں مثلاً: حق مہر مناسب ہو، غیر ضروری شرائط نہ ہوں اور جو غیر شرعی رسوم و رواج اور فضولیات سے پاک ہو۔

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں