🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

787. اسْتِتْمَامُ الْمَعْرُوفِ خَيْرٌ مِنَ ابْتِدَائِهِ
(پہلی) نیکی کو مکمل کرنا (دوسری نیکی کی) ابتدا کرنے سے بہتر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1268
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(پہلی) نیکی کو مکمل کرنا (دوسری نیکی کی) ابتدا کرنے سے بہتر ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1268]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الصغير: 432، عبدالرحمٰن بن قیس متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1269
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(پہلی) نیکی کو مکمل کرنا (دوسری نیکی کی) ابتدا کرنے سے افضل ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1269]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الصغير: 432، عبدالرحمٰن بن قیس متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں