🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

799. أَفْضَلُ الْحَسَنَاتِ تَكْرِمَةُ الْجُلَسَاءِ
افضل نیکی ہم نشینوں کی عزت کرنا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1285
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افضل نیکی ہم نشینوں کی عزت کرنا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1285]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، أحمد بن منصور تستری، ابوبکر محمد بن یحییٰ بن اسماعیل، حسن بن زیاد، اور ابن ابی بشر کی توثیق نہیں ملی جبکہ اعمش مدلس کا عنعنہ بھی ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں