🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

803. «أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا»
مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1291
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1291]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2981، 4176، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1، 2، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4682، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1162، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2834،، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7332»
وضاحت: تشریح: -
دیکھئے حدیث نمبر 53۔

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں