🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

818. نِعْمَ الْمَالُ النَّخْلُ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ
کھجور کے درخت کیا ہی اچھا مال ہیں جو کیچڑ میں مضبوط رہنے والے اور خشک سالی میں کھلانے والے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1312
1312 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَحْيَى، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَالِبٍ الْبَغْدَادِيُّ، أبنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلَّادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجُشَمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، مِنْ أَهْلِ وَادِي الْقُرَى قَالَ: سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ آبَائِهِ، عَلَيْهِمُ السَّلَامُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْمَالُ النَّخْلُ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ، الْمُطْعَمَاتُ فِي الْمِحَلِ»
موسیٰ بن جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد (جعفر) نے اپنے اباء سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھجور کے درخت کیا ہی اچھا مال ہیں جو کیچڑ میں مضبوط رہنے والے اور خشک سالی میں کھلانے والے ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1312]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه امثال الحديث للرامهرمزى: 34»
جعفر بن محمد کی اپنے پڑدادا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ملاقات ممکن نہیں جبکہ علی بن مومل اور أحمد بن عبید اللہ جشمی کے حالات نہیں ملے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1313
یہ روایت ایک دوسری سند کے ساتھ بھی حسن بن عبدالرحمن بن خلاد سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1313]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه امثال الحديث للرامهرمزى: 34»
جعفر بن محمد کی اپنے پڑدادا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ملاقات ممکن نہیں جبکہ علی بن مومل اور أحمد بن عبید اللہ جشمی کے حالات نہیں ملے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1314
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کھجور کے درخت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کیچڑ میں مضبوط رہنے والے ہیں۔“ مکمل حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1314]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جداً، وأخرجه المعجم الاوسط: 3916»
معلیٰ بن میمون متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں