🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

824. نِعْمَ صَوْمَعَةُ الْمُسْلِمِ بَيْتُهُ
مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1322
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، الزهد الكبير: 233»
عفیر بن معدان ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے، جس میں وہ اپنی آنکھ، زبان اور شرم گاہ کو (برائی سے) روکتا ہے اور بازار میں مجلسیں لگانے سے بچو۔“ [الزهد لابي داود: 227، وسنده صحيح]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں