🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

830. حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ مِنْ أُمَّتِي
کیا خوب ہیں میری امت میں سے خلال کرنے والے لوگ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1333
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا خوب ہیں میری امت میں سے خلال کرنے والے لوگ۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه العلل للدارقطني: 2448، المعجم الاوسط: 1573، معجم ابي يعلي: 58»
رقبہ بن مصقلہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کچھ نہیں سنا اور محمد بن ابی حفص انصاری کو صرف ابن حبان نے ثقہ کہا ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں