🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

859. إِذَا اشْتَكَى الْمُؤْمِنُ أَخْلَصَهُ ذَلِكَ مِنَ الذُّنُوبِ
جب مومن کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اسے گناہوں سے صاف کر دیتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1406
1406 - أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَحْمَدَ الْمُكْتِبُ، قَالَ: أبنا جَدِّي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارِ بْنِ خَيْرٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِيلٍ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا اشْتَكَى الْمُؤْمِنُ أَخْلَصَهُ ذَلِكَ مِنَ الذُّنُوبِ كَمَا يُخْلِصُ الْكِيرُ الْخَبَثَ مِنَ الْحَدِيدِ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مومن کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اسے گناہوں سے صاف کر دیتی ہے جیسے بھٹی لوہے کو میل کچیل سے صاف کرتی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1406]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه المعجم الاوسط: 5351، الادب المفرد: 497، عبد بن حميد: 1487»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1407
1407 - وأنا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقْرِئُ، أنا أَبُو أَحْمَدَ الْفَرْضِيُّ، نا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، نا أَبُو عَذْبَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا مَرِضَ نَقَّى اللَّهُ عَنْهُ الْخَطَايَا فِي مَرَضِهِ كَمَا يُنَقِّي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ»
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک بندہ جب بیمار ہوتا ہے تو اس کی بیماری میں اللہ اس سے گناہوں کو اس طرح صاف کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کا میل کچیل صاف کرتی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1407]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه المعجم الاوسط: 5351، الادب المفرد: 497، عبد بن حميد: 1487»
وضاحت: تشریح: -
حدیث نمبر 825ملاحظہ کیجیے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں