🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

460. ‏(‏227‏)‏ بَابُ حَنْيِ السَّبَّابَةِ عِنْدَ الْإِشَارَةِ بِهَا فِي التَّشَهُّدِ‏.‏
تشہد میں سبابہ انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے وقت اسے جھکانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 715
نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بَهْزٍ ، عَنْ عِصَامِ بْنِ قُدَامَةَ ، عَنْ مَالِكٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ " وَاضِعًا يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، وَهُوَ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ" . نَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ عِصَامٍ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
‏‏‏‏سیدنا مالک خزاعی اپنے والد محترم سے روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے فرمایا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر رکھے ہوئے دیکھا ہے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی (‏‏‏‏سبابہ) انگلی سے اشارہ کر رہے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 715، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1946، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1270، وأبو داود فى (سننه) برقم: 991، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 911، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2829، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16109»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 716
نا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَى ، نا الْفَضْلُ ، نا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَدَلِيُّ ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيُّ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، أَنَّ أَبَاهُ ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَاعِدًا فِي الصَّلاةِ، وَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، رَافِعًا أُصْبُعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ أَحْنَاهَا شَيْئًا وَهُوَ يَدْعُو"
حضرت مالک بن نمیر خزاعی بصریٰ اپنی والد بزر گوار سے روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے اسے حدیث بیان کی کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں بیٹھے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دایاں بازو اپنی ران پر رکھا ہوا تھا اور اپنی سبابہ کو اُٹھایا ہوا تھا، اسے قدرے جُھکا کر آپ دعا مانگ رہے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 716]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 715، 716، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1946، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1270، وأبو داود فى (سننه) برقم: 991، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 911، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2829، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16109، 16110، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 8526، 30296»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں