🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

645. (412) بَابُ أَمْرِ الصِّبْيَانِ بِالصَّلَاةِ وَضَرْبِهِمْ عَلَى تَرْكِهَا قَبْلَ الْبُلُوغِ كَيْ يَعْتَادُوا بِهَا
بچوں کے بالغ ہونے سے پہلے اُنہیں نماز کا عادی بنانے کے لئے، نماز کا حُکم دینے اور نہ پڑھنے پر اُنہیں مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1002
نَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، وَعَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، وَهَذَا حَدِيثُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلِّمُوا الصَّبِيَّ الصَّلاةَ ابْنَ سَبْعِ سِنِينَ، وَاضْرِبُوهُ عَلَيْهَا ابْنَ عَشْرٍ"
حضرت عبدالملک بن الربیع اپنے والد گرامی اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بچے کو سات سال کی عمر میں نماز سکھاؤ، اور دس سال کی عمر میں (نماز نہ پڑھنے پر) اس کی پٹائی کرو۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 164، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1002، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 718، وأبو داود فى (سننه) برقم: 494، والترمذي فى (جامعه) برقم: 407، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1471، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2290، 5171، والدارقطني فى (سننه) برقم: 886، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15574»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں