🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1121. (170) بَابُ النَّهْيِ عَنْ مَنْعِ النِّسَاءِ الْخُرُوجَ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ.
عورتوں کو رات کے وقت مسجدوں کی طرف جانے سے روکنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1678
نا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ بِاللَّيْلِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی عورتوں کو رات کے وقت مساجد میں حاضر ہونے سے مت روکو۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ النِّسَاءِ فِي الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1678]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 865، 873، 899، 900، 5238، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 442، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1677، 1678، 1684، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2208، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 760، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 705، وأبو داود فى (سننه) برقم: 566، والترمذي فى (جامعه) برقم: 570، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 16، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5442، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4610»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں