🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1716. ‏(‏161‏)‏ بَابُ إِعْطَاءِ السَّائِلِ مِنَ الصَّدَقَةِ وَإِنْ كَانَ زِيُّهُ ‏[‏250- أ‏]‏ زِيَّ الْأَغْنِيَاءِ فِي الْمَرْكَبِ وَالْمَلْبَسِ
صدقے کا سوال کرنے والے کو عطا کرنے کا بیان اگرچہ اس کی شکل و صورت اور سواری مالدار لوگوں جیسی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2468
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالا: حَدَّثَنَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِلسَّائِلِ حَقٌّ، وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ"
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سائل کا حق ہے اگر چہ وہ گھوڑے پر سوار ہوکر آئے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 2468]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2468، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1665، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1754، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6784، والبزار فى (مسنده) برقم: 1343، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9916، والطبراني فى(الكبير) برقم: 2893»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں