🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

253. في الأقطع أين يبلغ بالوضوء
معذور کے وضو کی کیا صورت ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2119 ترقیم الشثری: -- 2125
٢١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن: في ⦗٤٣٢⦘ الاقطع إذا قطعت (يده) (١) من المفصل، فاراد ان يتوضا غسل القطع، وإذا قطعت الكف غسل إلى المرفق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (رجله).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا سهل بن يوسف، عن عمرو، عن الحسن في الاقطع إذا قطعت يده من المفصل فاراد ان يتوضا غسل القطع، وإذا قطعت الكف غسل إلى المرفق"
حسن معذور کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر اس کا ہاتھ جوڑ سے کٹا ہو اور وہ وضو کرنے لگے تو کٹی ہوئی جگہ کو دھوئے اور اگر ہتھیلی کٹی ہو تو کہنی تک باقی بازو کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2125، ترقيم محمد عوامة 2119)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں