مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. من كان إذا مطرت لم يشهدها
جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5565 ترقیم الشثری: -- 5635
٥٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ازهر عن ابن عون قال: نبئت ان محمدا اشتد المطر يوم جمعة فلم يجمع.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال:" نبئت ان محمدا اشتد المطر يوم جمعة فلم يجمع"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ ایک مرتبہ جمعہ کے دن شدید بارش ہوئی تو محمد نے جمعہ نہیں پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5635، ترقيم محمد عوامة 5565)
ترقیم عوامۃ: 5566 ترقیم الشثری: -- 5636
٥٦٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سعيد عن قتادة عن كثير مولى ابن سمرة قال: مررت بعبد الرحمن بن سمرة وهو على بابه جالس فقال: ما خطب اميركم (١) قلت: اما جمعت قال: منعنا منها هذا (الردغ) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (أمركم).
(٢) في [هـ]: (الرزع).
(٣) منقطع حكمًا؛ قتادة مدلس، أخرجه مسدد كما في المطالب (٦٨١).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد القطان، عن قتادة، عن كثير مولى ابن سمرة، قال: مررت بعبد الرحمن بن سمرة وهو على بابه جالس، فقال: " ما خطب اميركم؟ قلت: اما جمعت؟، قال: منعنا منها هذا الردغ"
حضرت کثیر مولی ابن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے پاس سے گذرا وہ اپنے دروازے پر بیٹھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمہارے امیر نے کیا خطبہ دیا؟ میں نے کہا کہ کیا آپ نے جمعہ نہیں پڑھا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کیچڑ نے ہمیں نماز سے روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5636، ترقيم محمد عوامة 5566)
ترقیم عوامۃ: 5567 ترقیم الشثری: -- 5637
٥٦٣٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن عبد الله بن الحارث ان ابن عباس امر مناديه فنادى في يوم (مطير) (١) يوم جمعة الصلاة في الرحال الصلاة في الرحال (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (مطر).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٦١٦)، ومسلم (٦٩٩).
حدثنا حدثنا محمد بن بشر، قال: حدثنا سعيد، عن قتادة، عن عبد الله بن الحارث، ان ابن عباس ، " امر مناديه فنادى في يوم مطير يوم جمعة، الصلاة في الرحال الصلاة في الرحال"
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ وہ بارش والے جمعہ کے دن یہ اعلان کردے کہ نماز اپنے ٹھکانوں میں پڑھ لو، نماز اپنے ٹھکانوں میں پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5637، ترقيم محمد عوامة 5567)