🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

59. في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10382 ترقیم الشثری: -- 10568
١٠٥٦٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد ان عمرو بن (العاص) (١) كان يامر للمسكين بالشيء، فإذا لم يوجد وضع حتى يعطيه غيره (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ز، هـ]: (العاصي).
(٢) منقطع؛ محمد بن سيرين لا يروي عن عمرو بن العاص.

حدثنا حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن خالد، عن محمد، ان عمرو بن العاص :" كان يامر للمسكين بالشيء، فإذا لم يوجد وضع حتى يعطيه غيره"
حضرت عمرو بن عاص مسکین کو کوئی چیز دینے کے لیے حکم دیتے پھر اگر وہ (مسکین) نہ ملتا تو اس چیز کو رکھ دیا جاتا یہاں تک کہ وہ اسے کسی دوسرے (مسکین) کو عطا فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10568، ترقيم محمد عوامة 10382)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10383 ترقیم الشثری: -- 10569
١٠٥٦٩ - [حدثنا الثقفي عن خالد عن (عكرمة) (١) انه كره (٢) إذا امر (للسائل) (٣) بطعام فلم يقدر عليه ان ياكله (٤) حتى يتصدق به] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ح] زيادة: (مولاه).
(٣) في [ح]: (لسائل).
(٤) في [ح] زيادة: (ومعه).
(٥) في [ك]: تكرر الخبر.

حدثنا الثقفي، عن خالد، عن عكرمة:" انه كره إذا امر للسائل بطعام فلم يقدر عليه ان ياكله حتى يتصدق به"
حضرت عکرمہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جب کسی سائل کو کوئی کھانے کی چیز دینے کا حکم دیں پھر وہ (سائل) نہ ملے تو خود اس کو تناول فرما لیں، بلکہ (اسے روکے رکھتے) یہاں تک کہ صدقہ کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10569، ترقيم محمد عوامة 10383)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10384 ترقیم الشثری: -- 10570
١٠٥٧٠ - حدثنا ابن علية عن (حباب) (١) بن (المختار) (٢) عن عمرو بن سعيد ان سائلا سال حميد بن عبد الرحمن، فقال له حميد: إنك ضال -وكانه عبادي- فامر له بشيء، فاستقله (وابى ان يقبله) (٣) . فقال له حميد: ما شئت؛ إن قبلته وإلا اعطيناه غيرك، ثم قال: كان (يقال) (٤) ردوا السائل (و) (٥) لو بمثل راس القطاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (خبان)، وفي [ح، ص]: (حباب) وفي [أ، هـ]: (حبان).
(٢) في [ح، هـ]: (يسار).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [أ، ب]: (فقال).
(٥) سقط من: [ح].

حدثنا ابن علية، عن حباب بن المختار، عن عمرو بن سعيد، ان سائلا سال حميد بن عبد الرحمن، فقال له حميد: إنك ضال وكانه عبادي، فامر له بشيء فاستقله، وابى ان يقبله فقال له حميد" ما شئت إن قبلته وإلا اعطيناه غيرك" ثم قال: كان يقال:" ردوا السائل ولو يمثل راس القطاة"
حضرت عمرو بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت حمید بن عبد الرحمن سے کچھ مانگا، حضرت حمید نے اس سے فرمایا کہ تو گمراہ ہے۔ اور گویا وہ عبادی تھا۔ (عرب کا قبیلہ جو گمراہ ہو کر نصرانیت اختیار کرلے ان کو عبادی کہا جاتا ہے) پھر اس کو کچھ دینے کا حکم فرمایا تو اس نے اسکو کم سمجھا اور لینے سے انکار کردیا۔ حضرت حمید نے فرمایا کہ اگر تو چاہتا ہے تو قبول کرلے ورنہ ہم کسی اور کو دے دیں گے۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا کہ کہا جاتا تھا: سائل کو (کچھ دے کر) لوٹاؤ اگرچہ پرندہ (چکور) کا معمولی سر ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10570، ترقيم محمد عوامة 10384)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10385 ترقیم الشثری: -- 10571
١٠٥٧١ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس في الرجل يخرج بالصدقة إلى (السائل) (١) (فيفوت منه) (٢) فلا يجده، قال: يصرفها إلى غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (المسكين).
(٢) سقط من: [ح، ص، ز، ك].

حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن طاوس , في الرجل يخرج بالصدقة إلى السائل فيفوت منه فلا يجده قال:" يصرفها إلى غيره"
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کوئی شخص سائل کو کچھ دینے کیلئے نکالتا ہے لیکن وہ سائل اس سے گم ہوجاتا ہے بعد میں اسکو نہیں پاتا تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا اس کے علاوہ کسی اور کو دیدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10571، ترقيم محمد عوامة 10385)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10386 ترقیم الشثری: -- 10572
١٠٥٧٢ - حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يخرج الصدقة إلى المسكين (فيفوته) (١) قال: يحبسها حتى يعطيها مسكينا غيره ولا يرجع في شيء جعله لله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فيفر).
حدثنا ابو معاوية، عن حجاج، عن ابي معشر، عن إبراهيم، في الرجل يخرج الصدقة إلى المسكين فيفوته قال:" يحبسها حتى يعطيها مسكينا غيره ولا يرجع في شيء جعله لله"
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کسی مسکین کو صدقہ دینے کیلئے نکالتا ہے لیکن وہ مسکین اس سے چھوٹ جاتا ہے (نہیں ملتا) تو اب وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ اسے روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور مسکین کو دیدے۔ اور جو چیز اس نے اللہ تعالیٰ کیلئے مقرر کردی ہو اس سے رجوع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10572، ترقيم محمد عوامة 10386)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10387 ترقیم الشثری: -- 10573
١٠٥٧٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين في السائل إذا خرج إليه بالكسرة فلم (يجده) (١) (احبسها) (٢) حتى يجيء غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ك]: سقط.
(٢) في [ص]: (حبسها).

حدثنا حفص، عن اشعث، عن ابن سيرين، في السائل إذا خرج إليه بالكسرة حبسها حتى يجيء غيره
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب تو سائل کی طرف کوئی چیز (ٹکڑا) لیکر نکلے اور اس کو نہ پائے تو اس چیز کو روکے رکھ یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10573، ترقيم محمد عوامة 10387)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10388 ترقیم الشثری: -- 10574
١٠٥٧٤ - [ [حدثنا حفص عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان ابن العاص يقول: إذا خرج إليه بالكسرة فلم يوجد احبسها حتى يجيء غيره] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ب].
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن العاص.

حدثنا حدثنا حفص، عن عاصم، عن ابن سيرين، قال: كان ابن العاص يقول: " إذا خرج إليه بالكسرة فلم يوجد حبسوها حتى يجيء غيره"
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت (عمرو) بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جب تو سائل کی طرف کوئی چیز (ٹکڑا) لے کر نکلے اور اس کو نہ پائے تو اس چیز کو روکے رکھ یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10574، ترقيم محمد عوامة 10388)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10389 ترقیم الشثری: -- 10575
١٠٥٧٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين عن عمرو بن العاص قال: يضعها حتى يجيء غيره] ] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبران من: [ص].
(٢) منقطع.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عاصم، عن ابن سيرين، عن عمرو بن العاص ، قال: " يضعها حتى يجيء غيره"
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عمرو بن عاص نے فرمایا کہ اس کو اپنے پاس رکھ لے یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور سائل آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10575، ترقيم محمد عوامة 10389)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10390 ترقیم الشثری: -- 10576
١٠٥٧٦ - [ (حدثنا) (١) عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب] زيادة: (وكيع عن سفيان).
حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن حماد، عن إبراهيم،
ابراہیم اور حضرت بکر فرماتے ہیں کہ اس کو اپنے پاس روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور کو عطا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10576، ترقيم محمد عوامة 10390)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 10577
١٠٥٧٧ - وعن حميد عن بكر (قالا) (١) : يحبسها حتى يعطيها غيره] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (قال لا).
(٢) في [أ، ب، ك]: تكرار الخبر.

وعن حميد، عن بكر، قالا:" يحبسها حتى يعطيها غيره"
حضرت حمید، حضرت بکر سے روایت کرتے ہیں کہ اس کو اپنے پاس روکے رکھے یہاں تک کہ کسی اور کو عطا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10577، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں