🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. في الحائض (تحضر) الميت
حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10959 ترقیم الشثری: -- 11165
١١١٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا إذا حضروا الرجل يموت اخرجوا الحيض.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " كانوا إذا حضروا الرجل يموت اخرجوا الحيض"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کسی میت کے پاس حاضر ہوتے تو حائضہ عورتوں کو باہر نکال دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11165، ترقيم محمد عوامة 10959)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10960 ترقیم الشثری: -- 11166
١١١٦٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة (جاءته) (١) ⦗٤٤٦⦘ امراة (فقالت) (٢) : إني (اعالج) (٣) مريضا فاقوم عليه وانا حائض فقال (لها) (٤) : نعم (فإذا) (٥) حضر فاجتنبي راسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (جاءت).
(٢) في [أ]: (وقالت)، وفي [ص]: (فقال).
(٣) في [أ]: (أعالج).
(٤) في [ح، ز] زيادة: (لها).
(٥) في [ب]: (قال).

حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، جاءته امراة، فقالت: إني اعالج مريضا فاقوم عليه وانا حائض، فقال:" نعم، فإذا حضر فاجتنبي راسه"
ابراہیم سے مروی ہے حضرت علقمہ کے پاس ایک عورت آئی اور عرض کیا میں مریض کا علاج کرتی ہوں تو کیا میں حائضہ ہونے کی حالت میں اس کے پاس کھڑی ہوسکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں جب اس کی موت کا وقت قریب آئے تو اس کے سر سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11166، ترقيم محمد عوامة 10960)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10961 ترقیم الشثری: -- 11167
١١١٦٧ - حدثنا ابن ابي عدي عن اشعث عن الحسن انه كان لا يرى باسا ان (تحضر) (١) الحائض الميت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يحضر).
حدثنا ابن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، انه كان " لا يرى باسا ان تحضر الحائض الميت"
حضرت حسن حائضہ عورت کے میت کے پاس حاضر ہونے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11167، ترقيم محمد عوامة 10961)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں