🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

78. ما يقول الرجل إذا حمل الجنازة
کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11452 ترقیم الشثری: -- 11673
١١٦٧٣ - حدثنا معاذ بن معاذ عن التيمي عن بكر قال: إذا حملت الجنازة فسبح ما دمت (تحملها) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يحملها).
حدثنا معاذ بن معاذ، عن التيمي، عن بكر، قال: " إذا حملت الجنازة فسبح ما دمت تحملها"
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب جنازے کو کندھا دو تو جب تک اس کو اٹھائے رکھو تسبیح پڑھتے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11673، ترقيم محمد عوامة 11452)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11453 ترقیم الشثری: -- 11674
١١٦٧٤ - حدثنا معتمر عن ابيه عن بكر بن عبد الله قال: إذا حمل قال: بسم الله ويسبح ما حمله.
حدثنا معتمر، عن ابيه، عن بكر بن عبد الله، قال: إذا حمل قال:" بسم الله ويسبح ما حمله"
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب کندھا دو تو بسم اللہ پڑھو اور جب تک کندھا دیئے رکھو تسبیح پڑھتے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11674، ترقيم محمد عوامة 11453)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں