الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. في الرجل يقرأ خلف الجنازة
جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا
ترقیم عوامۃ: 11468 ترقیم الشثری: -- 11689
١١٦٨٩ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرا سورة الواقعة فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه.
حدثنا جرير، عن مغيرة، قال:" كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرا سورة الواقعة، فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنازے کے پیچھے چل رہا تھا اور سورة الواقعہ پڑھ رہا تھا، ابراہیم سے اس کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11689، ترقيم محمد عوامة 11468)