🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11508 ترقیم الشثری: -- 11730
١١٧٣٠ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الواحد بن زياد عن (رفاعة) (١) بن مسلم قال: كان (سويد) (٢) (يكبر) (٣) على (جنائزنا) (٤) ، فكان يرفع يديه في اول كل تكبيرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، والصواب: (نفاعة) كما في كتب التراجم، انظر: التاريخ الكبير ٨/ ١٣٦، والجرح والتعديل ٨/ ٥١١.
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (يكبرة).
(٤) في [أ، ب]: (جنائز).

حدثنا ابو اسامة، عن عبد الواحد بن زياد، عن رفاعة بن مسلم، قال:" كان سويد يكبر على جنائزنا فكان يرفع يديه في اول كل تكبيرة"
حضرت رفاعہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید ھماری نماز جنازہ پڑھاتے، آپ ہر تکبیر کے شروع میں رفع یدین فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11730، ترقيم محمد عوامة 11508)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں