🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11564 ترقیم الشثری: -- 11787
١١٧٨٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عامر بن شقيق عن ابي وائل قال: جمع عمر الناس فاستشارهم في التكبير على الجنازة فقال بعضهم: كبر رسول الله خمسا، وقال بعضهم: كبر سبعا، وقال بعضهم: كبر اربعا، (قال) (١) : فجمعهم على اربع تكبيرات كاطول الصلاة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) حسن؛ عامر بن شفيق صدوق.

حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن عامر بن شقيق ، عن ابي وائل ، قال: جمع عمر الناس فاستشارهم في التكبير على الجنازة، فقال بعضهم: " كبر رسول الله صلى الله عليه وسلم خمسا" وقال بعضهم:" كبر سبعا" وقال بعضهم:" كبر اربعا" قال:" فجمعهم على اربع تكبيرات كاطول الصلاة"
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صحابہ کرام کو جمع فرمایا اور ان سے نماز جنازہ کی تکبیرات کے بارے میں مشورہ کیا (رائے دریافت کی)۔ ان میں سے بعض نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے اور بعض نے فرمایا سات تکبیرات پڑھا کرتے اور بعض نے فرمایا چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت عمر نے ان سب کو چار تکبیرات پر جمع کردیا، جیسے سب سے لمبی نماز (چار رکعت) ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11787، ترقيم محمد عوامة 11564)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11565 ترقیم الشثری: -- 11788
١١٧٨٨ - حدثنا (حسين) (١) بن علي عن زائدة عن عبد الله بن يزيد قال: قال إبراهيم: اختلف اصحاب رسول الله ﷺ في التكبير على الجنازة ثم اتفقوا بعد على اربع تكبيرات (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حصين).
(٢) منقطع.

حدثنا حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن عبد الله بن يزيد، قال: قال إبراهيم:" اختلف اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم في التكبير على الجنازة، ثم اتفقوا بعد على اربع تكبيرات"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کا نماز جنازہ کی تکبیرات کے بارے میں اختلاف تھا، پھر سب کا چار تکبیرات پر اتفاق ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11788، ترقيم محمد عوامة 11565)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں