🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

138. من كره القيام على القبر حتى يدفن
بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11882 ترقیم الشثری: -- 12117
١٢١١٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن ابن ابي عروبة عن ايوب عن ابي قلابة قال: والله إن قيامهم على القبر لبدعة حتى (توضع) (١) في قبرها إذا صلى عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ب]: (يوضع).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا غندر، عن شعبة، عن ابن ابي عروبة، عن ايوب، عن ابي قلابة، قال:" والله , إن قيامهم على القبر لبدعة حتى توضع في قبرها إذا صلى عليها"
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! لوگوں کا نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین تک قبر پر کھڑے ہونا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12117، ترقيم محمد عوامة 11882)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11883 ترقیم الشثری: -- 12118
١٢١١٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن (ابن) (١) عون قال: سالت الشعبي عن القيام (للجنازة) (٢) حتى (توضع) (٣) في اللحد؟ فقال: ما رايت احدا يصنع ذلك إلا ابا مرحوم، ذاك الشامي، وكانوا يهزؤون به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (الجنازة).
(٣) في [ب، هـ]: (يوضع).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: سالت الشعبي،" عن القيام للجنازة حتى يوضع في اللحد؟ فقال: ما رايت احدا يصنع ذلك إلا ابا مرحوم , ذاك الشامي , وكانوا يهزءون به"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے دریافت کیا جنازے کے لئے کھڑے رہنا یہاں تک کہ اس کو لحد میں رکھ دیا جائے (کیسا ہے؟) آپ نے فرمایا میں نے کسی کو ایسا کرتے نہیں دیکھا سوائے ابو مرحوم جو کہ شامی تھے اور لوگ ان پر ہنستے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12118، ترقيم محمد عوامة 11883)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11884 ترقیم الشثری: -- 12119
١٢١١٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم انه كره القيام عند القبر
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا الفضل بن دكين، عن سفيان، عن مغيرة، عن إبراهيم،" انه كره القيام عند القبر"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم قبر کے پاس کھڑے ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12119، ترقيم محمد عوامة 11884)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11885 ترقیم الشثری: -- 12120
١٢١٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن ابن (عون) (١) قال: ذكر للشعبي القيام (للجنازة) (٢) حتى (توضع) (٣) (فكانه) (٤) لم يعرف ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عمر).
(٢) في [ص]: (الجنازة).
(٣) في [ص، ز]: (يوضع).
(٤) في [ص]: (مكانه).

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی کے سامنے جنازہ رکھے جانے تک اس کے لیے کھڑے رہنے کا ذکر کیا گیا تو گویا کہ ان کو اس کے بارے میں علم ہی نہ تھا۔ (وہ اس کو جانتے ہی نہ تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12120، ترقيم محمد عوامة 11885)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12121
١٢١٢١ - قال فذكرت ذلك لمجاهد قال: إنما ذلك إذا صلي عليها لا يجلس حتى توضع.
قال: فذكرت ذلك لمجاهد قال:" إنما ذلك إذا صلي عليها , لا يجلس حتى توضع"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت مجاہد سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: یہ تب ہے جب اس پر نماز پڑھی جا چکی ہو تو اس کے (قبر میں) رکھے جانے تک نہ بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12121، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں