🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

152. في الرجل يأخذ غير طريق الجنازة ويعارضها
راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11974 ترقیم الشثری: -- 12213
١٢٢١٣ - (١) حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن ابي إسحاق قال: خرجت مع سالم بن عبد الله في جنازة، فاخذ غير طريقها فعارضناها، فلما انتهينا إلى القبر جلس قبل ان توضع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام قال).
حدثنا عباد بن العوام، عن يحيى بن ابي إسحاق، قال:" خرجت مع سالم بن عبد الله في جنازة فاخذ غير طريقها فعارضناها، فلما انتهينا إلى القبر جلس قبل ان توضع"
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ کے ساتھ ایک جنازے میں نکلا آپ رستہ بدل کر چلے اور جنازے کے ساتھ آ ملے۔ جب قبرستان پہنچے تو جنازہ رکھنے سے پہلے ہی بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12213، ترقيم محمد عوامة 11974)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11975 ترقیم الشثری: -- 12214
١٢٢١٤ - حدثنا ابن مهدي عن جابر عن الشعبي قال: كان شريح وزيد بن ارقم ياخذان غير طريق الجنازة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ جابر ضعيف.
حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن جابر، عن الشعبي، قال:" كان شريح وزيد بن ارقم ياخذان غير طريق الجنازة"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12214، ترقيم محمد عوامة 11975)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں