🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. من قال: يغديهم ويعشيهم
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلائیں گےق
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12348 ترقیم الشثری: -- 12598
١٢٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) علية عن سعيد عن قتادة قال: يغديهم ويعشيهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أبو).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن سعيد، عن قتادة، قال: " يغديهم ويعشيهم"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ان کو صبح وشام کھانا کھلائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12598، ترقيم محمد عوامة 12348)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12349 ترقیم الشثری: -- 12599
١٢٥٩٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي قال: غداء وعشاء.
حدثنا حدثنا إسماعيل بن عياش، عن عبد العزيز، عن الشعبي، قال: " غداء وعشاء"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ صبح وشام کا کھانا کھلائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12599، ترقيم محمد عوامة 12349)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں