🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

44. نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12543 ترقیم الشثری: -- 12806
١٢٨٠٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن رجل عن ⦗٣٢٨⦘ (عبد الله) (١) بن (عمر) (٢) في رجل نذر ان يزم انفه قال: يكفر (عن) (٣) يمينه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ن، ص، ز]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ص، ز].
(٤) مجهول.

حدثنا حدثنا وكيع، عن علي بن مبارك، عن يحيى بن ابي كثير، عن رجل، عن عبد الله بن عمرو ، في " رجل نذر ان يزم انفه , قال: يكفر عن يمينه"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں (نکیل کی مانند) سوراخ کرے گا، آپ نے فرمایا وہ اپنی قسم کا کفارہ اداکرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12806، ترقيم محمد عوامة 12543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12544 ترقیم الشثری: -- 12807
١٢٨٠٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي (جمرة) (١) الضبعي ان رجلا من بني سليم نذر ان يزم انفه فقال ابن عباس: النذر نذران: فما كان لله ففيه الوفاء، وما كان للشيطان ففيه الكفارة، اطلق زمامك (وكفر) (٢) يمينك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (حمزة).
(٢) في [ص]: زيادة (عن).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن شعبة، عن ابي حمزة الضبعي، ان رجلا من بني سليم نذر ان يزم انفه , فقال ابن عباس:" النذر نذران , فما كان لله ففيه الوفاء , وما كان للشيطان ففيه الكفارة , اطلق زمامك وكفر يمينك"
حضرت ابو جمرہ فرماتے ہیں کہ بنی سلیم کے ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ اپنی ناک میں (نکیل کی طرح) سوراخ کرے گا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نذر دو طرح کی ہوتی ہیں، پس جو اللہ کے لیے ہو اس کو پورا کیا جائے گا، اور جو شیطان کے لیے ہو اس کا کفارہ دیا جائے گا، اپنی لگام کھول دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12807، ترقيم محمد عوامة 12544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12545 ترقیم الشثری: -- 12808
١٢٨٠٨ - حدثنا ابو اسامة عن عثمان بن غياث قال: سالت جابر بن زيد عن رجل نذر ان يجعل في انفه حلقة من ذهب قال: لا يزال عاصيا ما دامت عليه، فمره فليكفر يمينه.
حدثنا ابو اسامة، عن عثمان بن غياث، قال: سالت جابر بن زيد، عن رجل نذر ان يجعل في انفه حلقة من ذهب , قال:" لا يزال عاصيا ما دامت عليه , فمره فليكفر يمينه"
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ اپنی ناک میں سونے کا حلقہ ڈالے گا، (سوراخ کر کے) آپ نے فرمایا جب تک وہ رہے گا وہ شخص گناہ گار ہوتا رہے گا، پس اس کو حکم دو کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12808، ترقيم محمد عوامة 12545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12546 ترقیم الشثری: -- 12809
١٢٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث بن سوار عن الحسن في الرجل يجعل على (انفه) (١) ان يزمها ويحج ماشيا، قال: (قد) (٢) نهى رسول الله (ﷺ) (٣) عن المثلة، انزع هذا (عنك) (٤) وحج راكبا وانحر بدنة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نفسه).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ص، ز]: زيادة (عنك).
(٥) مرسل ضعيف؛ أشعث ضعيف.

حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن اشعث بن سوار ، عن الحسن ، في الرجل يجعل على انفه ان يزمها ويحج ماشيا , قال:" قد نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن المثلة، انزع هذا عنك، وحج راكبا، وانحر بدنة"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اپنی ناک میں سوراخ کرے گا (کہ اس میں لگام یا نکیل ڈالے) اور پیدل حج کرے گا، آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے، اس کو اپنے سے اتار دے اور سوار ہو کر حج ادا کر اور اونٹ کی قربانی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12809، ترقيم محمد عوامة 12546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12547 ترقیم الشثری: -- 12810
١٢٨١٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن طاوس قال: لا زمام ولا خزام ولا نياحة يعني (في الإسلام) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال: سلام).
حدثنا محمد بن فضيل، عن ليث، عن طاوس، قال: " لا زمام ولا خزام ولا نياحة" , يعني في الإسلام
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اسلام میں نکیل ڈالنا، اور بالوں کا حلقہ بنانا اور نوحہ کرنا نہیں ہے، (خزامہ کہتے ہیں کہ بالوں کا حلقہ جو اونٹ کی ناک کے سوراخ میں ڈالا جاتا ہے اور اس سے اس کی لگام کو باندھا جاتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12810، ترقيم محمد عوامة 12547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں