🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

82. في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13760
١٣٧٦٠ - قال: (فذكرت) (١) ذلك لإبراهيم (فقال) (٢) : يكتحل (بالذرور) (٣) الاحمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (فذكر).
(٢) في [ص]: (قال).
(٣) في [ص]: (بالدرور)، وفي [ز]: (بالدور).

قال: فذكرت ذلك لإبراهيم , فقال: يكتحل بالذرور الاحمر
راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر ابراہیم سے کیا تو انہوں نے فرمایا: وہ لال سفوف آنکھوں میں لگا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13760، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں