🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

122. في الرجل إذا طاف بالبيت أسبوعا (يصلي) أكثر من ركعتين أم لا؟
کوئی شخص طواف کے سات چکر مکمل کرے تو کیا وہ دو رکعات سے زیادہ نماز ادا کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13703 ترقیم الشثری: -- 14032
١٤٠٣٢ - [حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: طاف النبي ﷺ اسبوعا وصلى ركعتين، وكذلك فعل في عمره] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ص].
(٢) سقط الخبر من: [ز].
(٣) مرسل؛ عطاء تابعي.

حدثنا ابو خالد ، عن ابن جريج ، عن عطاء ، قال: " طاف النبي صلى الله عليه وسلم اسبوعا وصلى ركعتين , وكذلك فعل في عمره" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے سات چکر لگائے اور پھر دو رکعتیں ادا فرمائیں اور اپنی زندگی میں اسی طرح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14032، ترقيم محمد عوامة 13703)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14033
١٤٠٣٣ - [قال: فإن طاف رجل فلا احب ان يزيد على ركعتين، فإن زاد فلا باس به وإن وجد الكعبة مفتوحة فلا يدخلها حتى يطوف بين الصفا والمروة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: تأخر هذا الحديث بأكمله إلى الباب الذي يليه.
قال: فإن طاف رجل فلا احب ان يزيد على ركعتين , فإن زاد فلا باس به , وإن وجد الكعبة مفتوحة فلا يدخلها حتى يطوف بين الصفا والمروة
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف کرے تو مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ وہ دو رکعات سے زائد ادا کرے، اور اگر کوئی شخص زائد رکعات ادا کر بھی لے تو کوئی حرج نہیں، اور اگر کوئی شخص خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا ہوا پائے تو وہ صفا ومروہ کی سعی سے پہلے کعبہ میں داخل نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14033، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں