🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

196. في الرجل يرمي جمرة قبل الأخرى
جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14157 ترقیم الشثری: -- 14509
١٤٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في شيء من الجمار دم إلا في جمرى العقبة، إن قدم شيئا قبلها هي قبله.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " ليس في شيء من الجمار دم إلا في جمرة العقبة , إن قدم شيئا قبلها هي قبله"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کوئی ایسا کام کرلیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14509، ترقيم محمد عوامة 14157)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14158 ترقیم الشثری: -- 14510
١٤٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي) (١) عدي عن اشعث عن الحسن في الرجل يرمي جمرة قبل اخرى التي ينبغي ان يبدا بها قال: ليس عليه شيء (فيها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أي).
(٢) زيادة من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، في " الرجل يرمي جمرة قبل اخرى التي ينبغي ان يبدا بها؟ قال: ليس عليه شيء"
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جمرہ سے پہلے دوسرے جمرہ کی رمی کرلے (جس جمرہ کی کرنی تھی اس کو چھوڑ کر دوسرے کی کرلے) پھر اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14510، ترقيم محمد عوامة 14158)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں