🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

206. من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14614
١٤٦١٤ - فلقيت نافعا فقلت له: هكذا كان يصنع عبد الله؛ قال: هكذا (كان يصنع عبد الله؟) (١) (٢) فلقيت عطاء، فقلت (له) (٣) : قد كنت اقول لهم: (لا صلاة إلا بإقامة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، ص].
(٢) في [أ، ب، ن]: زيادة (وكان يصنع عبد اللَّه قال: هكذا).
(٣) في [جـ، ص]: زيادة (له).
(٤) في [ص]: (الصلاة إذ قامة).
(٥) صحيح.

فلقيت نافعا , فقلت له: هكذا كان يصنع عبد الله؟ قال: هكذا" , فلقيت عطاء , فقلت: قد كنت اقول لهم لا صلاة إلا بإقامة
(حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ) پھر میری حضرت نافع سے ملاقات ہوئی، میں نے ان سے عرض کیا کہ کیا حضرت عبد اللہ اسی طرح کیا کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: اسی طرح کیا کرتے تھے، پھر میری حضرت عطاء سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے کہا: میں تو ان لوگوں سے یہی کہا کرتا تھا کہ کوئی نماز اقامت کے بغیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14614، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں