🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

217. في الرجل يموت وقد بقي عليه من نسكه شيء
کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14323 ترقیم الشثری: -- 14688
١٤٦٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (المبارك) (١) عن هشام عن الحسن في الرجل يحج فيموت قبل ان يقضي نسكه، قال: يقضى عنه ما بقي (من) (٢) نسكه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (مبارك).
(٢) سقط من: [ن].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن المبارك، عن هشام، عن الحسن، في الرجل يحج فيموت قبل ان يقضي نسكه , قال:" يقضى عنه ما بقي من نسكه"
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مناسک حج مکمل کرنے سے قبل فوت ہوجائے، فرماتے ہیں کہ اس کے جو مناسک باقی رہ گئے ہیں وہ اس کی طرف سے پورے کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14688، ترقيم محمد عوامة 14323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14324 ترقیم الشثری: -- 14689
١٤٦٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن مهدي عن سفيان عن ابي نهيك قال: سالت طاوسا عن امراة توفيت وقد بقي عليها من نسكها، قال: يقضى عنها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حدثني).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن ابي نهيك، قال: سالت طاوسا عن " امراة توفيت وقد بقي عليها من نسكها؟ قال: يقضى عنها" ,
حضرت ابو نھیک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک عورت فوت ہوگئی ہے اور اس کے ذمہ ابھی حج کے کچھ مناسک باقی تھے؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے ادا کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14689، ترقيم محمد عوامة 14324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14690
١٤٦٩٠ - وسالت القاسم فقال: لا علم لي بما قال طاوس، قال الله (تعالى) (١) ﴿ولا تزر وازرة وزر اخرى﴾ [فاطر: ١٨] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص، ز].
وسالت القاسم؟ فقال: لا علم لي بما قال طاوس , قال الله تعالى:" ولا تزر وازرة وزر اخرى سورة الانعام آية 164
(حضرت ابو نھیک فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت طاؤس نے جو فرمایا ہے مجھے اس بارے میں تو کوئی علم نہیں ہے (کیونکہ) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ { وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی } [فاطر: 18] ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14690، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں